Skip to content

Asli Hip Hop (Diss)

CHEN-K
Popularity · Low

YouTube

Searching YouTube...

Lyrics

کوئی بھونکے ہنی سنگھ ہپ ہاپ ہے کوئی بھونکے بادشاھ ہپ ہاپ ہے کوئی چھوڑے سب فلاپ ہیں فلاپ ہیں وہ پاپ اداکار رفتار ہپ ہاپ ہے رانگ اکّا ہمارا ریپر ہے کون تکّا پڑدان ہمارا کنجر ہے کنجر اوئے چل جو بھی ہے یہ وہ ریپرز نہیں یہ میرے کانوں کے ریپرز ہے اڑے مذاق سے ہٹ کے، الفاظ انکے سن کے کان میرے سن یے بکواض ان کے گانے، ڈرامے باز فحاش اتنے کیوں یہ کیوں یہ کیوں یہ چھوٹے لباس پہنا کر عورت ذات کو اکڑ میں ریپرز یہ ریپرز شراب شراب کے نعرے لگا کر لڑکے شاعر یہ سب کو یہ بتا Bohemian نے پاک ھند میں اصلی ریپ کا آغاز وہ کیا جو جانتا نہیں کرلے Wikipedia پاکستانی کی ۔۔۔۔ کہلے ۔۔۔۔ دل کھول دیا دیسی پردیس میں رہنے کا دکھ، تجربا وہ بول گیا پھر ہو گیا سین ھنی سنگھ کا، چاروں اور چار بوتل ووڈکا Uff چار بوتل ووڈکا پَپ کو پہنا دیا ہپ ہاپ کا ٹوپا Uff!!! ایک دو علاوہ یہ سو کولڈ ریپرز دیں لوگوں کو دھوکا جھوٹا ہوں میں تو کوئی سچ بتا دو یا موں پہ رکھ کے میرے ماتو جوتا پردھان ہو گیا گولوُ یہ اِکّا یہ عورتوں کو ننگا کرے کھلم کھلا میں وہ ملّا نہیں چَلا جو اللّٰہ چِلا کہ قرآن پاک رکھ دو سیدھے ھاتھ پہ گیتا یہ پڑھلو انجیر تورات ہر مذہب میں کچھ چیزیں منا یہ جو چیزیں منا یہ وہ ریپرز پھیلا کہ سنا دہ پھر زمانے، ضمیر کہ فسانے واہ میڈیا میں واہ یہ عجیب سا ٹرینڈ ہے ہارٹ لیس کی مُنّی پھر Move It ورینا یہ میں وہ کمینا نہیں نہ بے ہس جو کسی کے گھر والوں کو ڈس کرے پر بادشاہ سے سوال میرا کہ تو اپنی بیٹی کو شوٹنگز میں مس کرے تم آرٹسٹ ہو کہ ایک سے ایک کس سے سیکس پہ بھس رک جائے گی صرف اس شرط پہ جس دن اپنی بیٹیاں بھیجو ڈسپلے میں جب پھنچنے گی وہ بھی چوبیس عمر میں گھر نہیں چلتا بھئی گھر نہیں چلتا بیچو عزت عورتوں کی گھر نہیں چلتا ڈر میں اب کمرشل ہونا پڑے گا ان دَّلوں کا ورنہ بھئی گھر نہیں چلتا اور یہ میں نہیں کہتا پیسا ضروری نہیں میری باتوں کو پلٹنا بلکل بھی نہیں ورنا ہو جائے گی بدتمیزی اور ایسی جو تم لوگوں نے دیکھی ہوگی نہیں بھلی مانوں لیبَلوں کی شرطوں کو میرے ہاتھوں فوں اور یہ 4G ہے جس کو بھی شک ہو مشُوری کا بوکھا میں سن لے T-Series میں حرام خوری ہی جس کو بھی شک ہو مشُوری کا بوکھا میں سن لے وہ Bollywood کرپٹ پوری ہے بھوکی ہے تبھی تو اصلی ہپ ہاپ جیسی مووی میں چمّی دکھانا ضروری ہے ااآ ہاں اب بولو گے چین کو کتنا وہم غلط فہمیاں چلو مان لیا کمینٹ تیرا کہ چین کو ہپ ہاپ نہیں جانتا وہ پر پھر بھی لگے میجھے بیکار رفتار کلاکار مکّار دجّال لگاتار ذمیدار بلاتکار کا سدھار دوں گا سب کو کر کر کے وار وار!!! ااآ میں سمجھدار ہزار نہیں کوئی سمجھ جائیں دو چار چار!! مٹی کی کھال ہے فرشتا نہیں پر ان کی طرح میں گنہگار نار!!! بھاڑ میں جاؤ سارے شراب پیو اچار پیچھے گھسا کہ قبض میں اچھلو بس پیار سے سمجھ لو میں ہار نہیں مانتا میرے گانوں سے دار اپنا سرکس یہ رکھو شخص میں بدتمیز سا انڈسٹری میں واحد اصلی میں ڈھیٹ کا گس میں بس یہ یہ میری نس کا خون غرض میں دل چیر دیا مجھے کیا بتا تھا پاکستانیوں کہ ساتھ ہندستانی بھی پیار دینگے اس اللّٰہ والے کو جن کہ گھر میں بھگوان وہ بھی پیار دینگے بخار سب کو ہپ ہاپ کا پر اصلی ہپ ہاپ کی لسٹ تو پیرے پاس ہے دار، دورانی، فارس انجمریزی، لاہوری لیزرسکال میرے خیال سے بن داس ہے الفاظ میں دل میں سب کہ زندہ خدا ہے خدا ہے ااآ رہی بات اِکّا وغیرہ کی میرے لیے یہ تو ڈھنچک پوجا ہے