Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Koi Na Mere Gham
Mehdi Hassan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
کوئی نہ میرے غم کو جانے
کوئی نہ میرے غم کو جانے
اپنا کون ہے...
اپنا کون ہے، سب بیگانے، سب بیگانے
کوئی نہ میرے غم کو جانے
درد کی آہیں، غم کے آنسو
درد کی آہیں...
درد کی آہیں، غم کے آنسو
اس دنیا کے...
اس دنیا کے تانے بانے، تانے بانے
کوئی نہ میرے غم کو جانے
آنکھیں میری راہیں تیری
آنکھیں میری...
آنکھیں میری راہیں تیری
مڑ مڑ دیکھوں...
مڑ مڑ دیکھوں حیلے بہانے، حیلے بہانے
کوئی نہ میرے غم کو جانے
ساقی نے منہ ایسا پھیرا
ساقی نے...
ساقی نے منہ ایسا پھیرا
سونے ہو گئے...
سونے ہو گئے سب مَے خانے، سب مَے خانے
کوئی نہ میرے غم کو جانے
اپنا کون ہے...
اپنا کون ہے، سب بیگانے، سب بیگانے
کوئی نہ میرے غم کو جانے