Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Kali Kali Zulfon Ke Phande Nah Dalo
Nusrat Fateh Ali Khan - Qawwal And Party
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
آ۔۔۔ (آ۔۔۔)
کالی کالی زلفوں
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
(ہمیں زندہ رہنے دو) اے حسن والو
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(آ۔۔۔)
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
(ہمیں زندہ رہنے-) گا ما رے نی رے۔۔۔
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(آ۔۔۔)
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
پا نی دھا گا ما۔۔۔
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو، آ۔۔۔)
(آ۔۔۔)
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
نہ چھیڑو ہمیں، ہم ستائے ہوئے ہیں
(نہ چھیڑو ہمیں، ہم ستائے ہوئے ہیں)
بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں
(بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں)
ستمگر ہو تم، خوب پہچانتے ہیں
(ستمگر ہو تم، خوب پہچانتے ہیں)
تمہاری اداؤں کو ہم جانتے ہیں
(تمہاری اداؤں کو ہم جانتے ہیں)
دغاباز ہو تم، ستم ڈھانے والے
(دغاباز ہو تم، ستم ڈھانے والے)
فریبِ محبت میں الجھانے والے
(فریبِ محبت میں الجھانے والے)
یہ رنگیں کہانی، تمہی کو مبارک
(یہ رنگیں کہانی، تمہی کو مبارک)
تمہاری جوانی، تمہی کو مبارک
(تمہاری جوانی، تمہی کو مبارک)
ہماری طرف سے نگاہیں ہٹا لو
ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(آ۔۔۔)
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
دھا گا ما۔۔۔
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن وا-)
(آ۔۔۔)
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے-)
(آ۔۔۔)
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
گا نی رے۔۔۔
کالی کالی (زلفوں کے پھندے نہ)
(آ۔۔۔)
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو، آ)
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
سا گا ما۔۔۔
(کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو)
ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)
(ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو)