Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Lighter machis
The Tamaashbeens
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
لائٹر اور ماچس پکڑ کہ رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑکے رہوں گا
پکے ارادوں سے کہتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑکے رہوں گا
خوابوں کی بیڑیوں توڑتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑکے رہوں گا
محنت کی تکلیف کو آواز دوں گا
زندگی سے میں تو لڑکے رہوں گا
جسنے دکھایا، بدلا میں لوں گا
ایسے کیسے تم کو میں جانے دوں گا
زخموں کا پورا علاج میں کروں گا
منڈیوں میں بکروں کے ساتھ باندھ دوں گا
وقت کو ایسے نجانے میں دوں گا
زندگی سے میں تو لڑکے رہوں گا
مٹکوں کی لہروں میں توڑتا پھیروں گا
زندگی سے میں تو لڑکے رہوں گا
لائٹر اور ماچس پکڑ کہ رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑکے رہوں گا
پکے ارادوں سے کہتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑکے رہوں گا
خوابوں کی بیڑیوں توڑتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑکے رہوں گا
محنت کی تکلیف کو آواز دوں گا
زندگی سے میں تو لڑکے رہوں گا