Skip to content

Rafta Rafta Voh Meri

Popularity · Low

YouTube

Searching YouTube...

Lyrics

رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گۓ رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گۓ پہلے جاں، پھر جانِ جاں، پھر جانِ جاناں ہو گۓ رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گۓ دن بدن بڑھتی گئیں اس حسن کی رعنائیاں دن بدن بڑھتی گئیں اس حسن کی رعنائیاں پہلے گل، پھر گلبدن، پھر گل بداماں ہو گۓ رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گۓ آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے پہلے دل، پھر دلربا، پھر دل کے مہماں ہو گئے رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گۓ پیار جب حد سے بڑھا سارے تکلف مٹ گئے پیار جب حد سے بڑھا سارے تکلف مٹ گئے آپ سے پھر تم ہوئے پھر تو کا عنواں ہو گئے رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گۓ پہلے جاں، پھر جانِ جاں، پھر جانِ جاناں ہو گۓ رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گۓ