Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Tera Zikr
Amanat Ali
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
دھڑکن کا چلنا اب مشکل بڑا ہے
کیسے چلیں گے، یہ رستہ اب گیلا پڑا ہے
آنکھوں کا سارا پانی اب دل میں کھڑا ہے
دل میں پانی کا جمگھٹ
آنکھوں کا سونا پنگھٹ
سب کرتے ہیں
تیرا ذکر
تیرا ذکر
تیرا ذکر
تیرا ذکر
کیوں آسماں یہ روتا ہے ایسے
تاروں سے ٹیسیں اٹھتی ہوں جیسے
چاند کو جیسے روگ لگا ہے
کس نے اس کا چین ٹھگا ہے
میری طرح وہ بھی راتوں کو تڑپے
لگتا ہے جیسے کہ اس کے بھی گھر پہ
سب کرتے ہیں
تیرا ذکر
تیرا ذکر
تیرا ذکر
تیرا ذکر
ذکر، ذکر، ذکر
ذکر، ذکر، ذکر
کیوں تُو مجھ سے روٹھ گیا ہے
دل میں سب کچھ ٹوٹ گیا ہے
ہر اک لمحہ سوز بنا ہے
جینا جیسے بوجھ بنا ہے
آ جا تُو لوٹ کے، یار انوکھے
تُو نے دیے تھے جو مجھ کو دھوکے
سب کرتے ہیں
تیرا ذکر
تیرا ذکر
تیرا ذکر
تیرا ذکر