Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Janay Kaise
Ahsan Iqbal
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
جانے کیسے وہ جاں ہو گئے
جانے کیسے وہ جاں ہو گئے
میرا سارا...
میرا سارا جہاں ہو گئے
جانے کیسے وہ جاں ہو گئے
جو اجالوں میں بے نور تھے
جو اجالوں میں بے نور تھے
رات میں کہکشاں ہو گئے
رات میں کہکشاں ہو گئے
میرا سارا...
میرا سارا جہاں ہو گئے
جانے کیسے وہ جاں ہو گئے
روح میں وہ اترتے گئے
روح میں وہ اترتے گئے
ساری محفل کی جاں ہو گئے
ساری محفل کی جاں ہو گئے
میرا سارا...
میرا سارا جہاں ہو گئے
جانے کیسے وہ جاں ہو گئے