Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Oh Sahib
Zain Zohaib; Adnan Dhool
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
او، صاحب، تیرے نام کی میں گل وچ مالا پائی اے
میری عاشق اکھیاں نوں ڈاہڈھی، تیرے ہجر نے آتش لائی اے
ہو، کاسہِ عشق لے کے
یار کی کھوج میں نکلے
دو نین دیوانے یہ
کس موج میں ہیں نکلے
او صاحب، او صاحب، تیری باندی ہوں میں
او صاحب، تُو جیتا، جِند ساری ہاری میں
کبھی ایسا بھی ہو، رو برو تم بیٹھو
ہماری آنکھوں سے ذرا خود کو دیکھو
کبھی ایسا بھی ہو، رو برو تم بیٹھو
ہمارے دل کی لگی لگے تیرے دل کو
ہو، پردہِ دل پوشی، جامِ چاہت نوشی
میں عشق کے سر چڑھ بولوں یا اوڈھوں خاموشی
تجھ سے کیا پردہ کروں، تُو میرا آئینہ
تیری دید چکھوں تو لگے جیسے امرت پینا
او، وے عشقا، وے عشقا، ہیرا رانجھے کھا لئے
وے عشقا، وے عشقا، تیرے درد نرالے
کبھی ایسا بھی ہو، رو برو تم بیٹھو
ہماری آنکھوں سے ذرا خود کو دیکھو
کبھی ایسا بھی ہو، رو برو تم بیٹھو
ہمارے دل کی لگی، لگے تیرے دل کو