Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Din Dhalay (Official Video)
Bayaan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
روز و شب رنگوں کی کھوج میں رہے
ہر لمحہ یادوں کی موج میں بہے
کل تھا کیا، کیا ہوگا، الجھے ہوئے سرے
ہر دن اس سولی کی بھیٹ کیوں چڑھے
Hm-hm, hm-mm, یہ دھن کیا کہے
Hm-hm, hm, ہر آہ میں جو بجے
ہوشوں پہ چھایا سوچوں کا سایہ
غرق فکر میں ہے من سارا
ہوش بھی کم کم
سانسیں بھی بے دم
عمر نا تمام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
چبھتی ہیں پیروں میں شیشے کی کرچیاں
ٹوٹا تھا کیا گھر میں کبھی کوئی آئینہ؟
پایا جو چاہت تھی، کھو گیا میں کہاں
نہ جانے کب روٹھا مجھ سے میرا خدا
بیٹھا دل اندر کالا سایہ سا
غرق فکر میں ہے من سارا
ہوش بھی کم کم
سانسیں بھی بے دم
بے خودی کا جام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو