Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Dastaan - From "Dastaan"
Sohail Haider
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی
آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی
ایسا لگتا ہے کہ حور ہے کوئی
آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی
چلتی ہے تو سنگ تیرے
چندا بھی چلتا ہے
ہنستی ہے تو سنگ تیرے
پھول کھل جاتا ہے
تُو جو پلکیں جھکائے تو سایہ ڈھلتا ہے
آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی
ساگر سی آنکھوں میں تیری
نشہ سا چھایا ہے
مہکی سی سانسوں نے تیری
خوشبو کو جگایا ہے
تُو جو چہرہ اٹھائے تو دن نکلتا ہے
آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی
ایسا لگتا ہے کہ حور ہے کوئی
آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی