Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Humsafar
QB
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تُو، نہ میں
لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تُو، نہ میں
وہ ہم سفر تھا
ہاں، وہ ہم سفر تھا
ہاں، وہ ہم سفر تھا، مگر اُس سے ہم نوائی نہ تھی
وہ ہم سفر تھا، مگر اُس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ-چھاؤں
کہ دھوپ-چھاؤں کا عالم رہا، جدائی نہ تھی
وہ ہم سفر تھا، مگر اُس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ-چھاؤں
کہ دھوپ-چھاؤں کا عالم رہا، جدائی نہ تھی
وہ ہم سفر تھا
وہ ہم سفر تھا
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
کہ دھوپ-چھاؤں کا
کہ دھوپ-چھاؤں کا عالم رہا، جدائی نہ تھی
وہ ہم سفر تھا
وہ ہم سفر تھا
کاجل داروں، کُرکُرا سُرمہ سہا نہ جائے
جن نین میں پی بسے، دوجا کون سمائے؟
بچھڑتے وقت اُن آنکھوں میں تھی ہماری غزل
بچھڑتے وقت اُن آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو کبھی سنائی نہ تھی
غزل بھی وہ جو کسی کو کبھی سنائی نہ تھی
کہ دھوپ-چھاؤں کا
کہ دھوپ-چھاؤں کا عالم رہا، جدائی نہ تھی
وہ ہم سفر تھا
وہ ہم سفر تھا