Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Tu Meri Zindagi He
Mehdi Hassan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
تُو میری زندگی ہے، تُو میری ہر خوشی ہے
تُو ہی پیار، تُو ہی چاہت، تُو ہی بندگی ہے
تُو میری زندگی ہے...
جب تک نہ دیکھوں تجھے سورج نہ نکلے
جب تک نہ دیکھوں تجھے سورج نہ نکلے
زلفوں کے سائے سائے مہتاب ابھرے
میرے دل کا ہوش تُو ہے، تُو ہی بے خودی ہے
تُو میری زندگی ہے، تُو میری ہر خوشی ہے
تُو ہی پیار، تُو ہی چاہت، تُو ہی بندگی ہے
تُو میری زندگی ہے...
میرے لبوں پہ تیرے نغمے ملیں گے
میرے لبوں پہ تیرے نغمے ملیں گے
آنکھوں میں، ساتھی، تیرے جلوے ملیں گے
میرے دل میں تُو ہی تُو ہے، تیری روشنی ہے
تُو میری زندگی ہے...
چھوڑ کے دنیا تجھ کو اپنا بنا لوں
چھوڑ کے دنیا تجھ کو اپنا بنا لوں
سب سے چھپا کے تجھ کو دل میں بسا لوں
تُو ہی میری پہلی خواہش، تُو ہی آخری ہے
تُو میری زندگی ہے...