Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Yeh Meri Zindagi
Mustafa Zahid, Roxen
Popularity · Low
+
Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
یہ میری زندگی ہے
یہ جو بے بسی ہے
یہ میری زندگی ہے
تیری نہیں نہ تیرے لیے
یہ جو بے بسی ہے
تیری نہیں نہ تیرے لیے
آج بھی سہہ رہا ہوں
پھر بھی کہہ رہا ہوں
کہنے کو مر چکا ہوں
پھر بھی جی رہا ہوں
یہ میری زندگی ہے
تیری نہیں نہ تیرے لیے
یہ جو بے بسی ہے
میری نہیں نہ میرے لیے
سپنوں کا تھا سفر
اپنا نہ ہمسفر
کیا ہے یہ راہ گزر
کچھ بھی نہ خبر
کیا کہا کیا سنا
کچھ بھی نہ رہا
یہ میرا راستہ
تو نے ہے اب چنا
یہ جو تیری خوشی ہے
میری نہیں نہ میرے لیے
یہ جو بے بسی ہے
تیری نہیں نہ تیرے لیے
آج بھی سہہ رہا ہوں
پھر بھی کہہ رہا ہوں
کہنے کو مر چکا ہوں
پھر بھی جی رہا ہوں
یہ میری زندگی ہے
تیری نہیں نہ تیرے لیے
یہ جو بے بسی ہے
(یہ میری زندگی ہے)
(یہ جو بے بسی ہے)