Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Fiqr Na Karo
Omar Mukhtar
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
دیکھوں میں ایک آئینے میں ایک چہرہ
جس پہ چہرہ ہے نقاب (نقاب)
اُس نقاب میں کون ہے چھُپا
میرا تعلق اُس سے کیا (کیا)
وہ مجھ کو کیوں جانتا اجنبی
وہ اُن لمحوں کی طرح (طرح)
جن سے میں دُور ہو چُکا
نہیں جانا اب وہاں
تم میری فِکر نہ کرو، میری فِکر نہ کرو
میں ٹھیک ہوں، سچّی، میری فِکر نہ کرو
میں بدل گیا، مجھے فَرق نہ پڑے
یہی خاصیّت ہے، مجھے فَرق نہ پڑے
مجھ درد ہوا پر درد نہ لگے
سب سہہ میں چُکا، پر درد نہ لگے
سُکھ آتا نہیں، سب ٹھیک کیوں لگے
سب ٹھیک کیوں لگے، سب ٹھیک کیوں لگے
اب گِلہ نہ کریں گے، نہ ہی شِکوے کریں گے
میں بدل اِتنا جاؤں کہ پہچان نہ سکو گے
مجھ کو لے جا وہاں پے، جہاں سے کوئی نہ آتا
واپسی کا کوئی رستہ تو بنا ہی نہیں ہے
بس ڈھونڈوں وہ منزل، جہاں کچھ نہ غلط ہو
اور صحیح بھی ہو کچھ نہ، مجھ کو جانا اُدھر ہے
ملنے آتے ہیں مجھ سے دُور سے ملنے والے
اُن کو کیسے بتاؤں، آدمی وہ نہیں ہوں
کوئی خواہِش نہیں ہے، کوئی سازِش نہیں
اِس زمیں پہ اب میری کوئی آس نہیں ہے
جو نقاب چڑھا ہے، وہ اُترتا نہیں ہے
میں تو خُود سے بھی اب تو، ہاں، میں واقِف نہیں ہوں
تم میری فِکر نہ کرو، میری فِکر نہ کرو
میں ٹھیک ہوں، سچّی، میری فِکر نہ کرو
میں بدل گیا، مجھے فَرق نہ پڑے
یہی خاصیّت ہے، مجھے فَرق نہ پڑے
مجھ درد ہوا پر درد نہ لگے
سب سہہ میں چُکا، پر درد نہ لگے
سُکھ آتا نہیں، سب ٹھیک کیوں لگے
سب ٹھیک کیوں لگے، سب ٹھیک کیوں لگے
میری جاناں، مینوں پیار کر لے
تھوڑی فکر تُو، یار، کر لے
میری جاناں، مینوں پیار کر لے
تھوڑی فکر تُو، یار، کر لے
میری جاناں، مینوں پیار کر لے (میری جاناں)
تھوڑی فکر تُو، یار، کر لے
میری جاناں، مینوں پیار کر لے
تھوڑی فکر تُو، یار، کر لے
میری جاناں مینوں، میری جاناں مینوں
تھوڑی فکر تُو، یار، کر لے
میری جاناں مینوں، میری جاناں مینوں
تھوڑی فکر تُو، یار، کر لے