Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Beparwah
Momina Mustehsan
Popularity · Moderate
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
سجدے پئے ربَّا، منگی آں دعا ربَّا
یار ملا
یار ملا
سُجیاں اکّھیاں، تھکیا گلا ربَّا
یار ملا
یار ملا
مجھ کو مجھ سے ملا دے، ربَّا! کوئی تو صِلہ دے
اب تو ہارنے لگی ہوں خود سے
میرا آنسو وہ گرا دے، جو تجھ کو ہنسا دے
اب تو ہارنے لگی ہوں خود سے
بے پرواہ، سائیاں نہ ہو
مجھ سے خفا سائیاں نہ ہو
بے پرواہ!
منگیا یار نوں میں جس طرح کوئی منگدا ہے کیا؟
منگدا ہے کیا؟
جہڑیاں دعاواں منگاں، اوہ نئیوں لبھیا، لبھیا جہاں
لبھیا جہاں!
تُو نے جو بھی لِکھا ہے ربَّا تجھ کو پتا ہے
میں تو مانگ رہی ہوں تجھ سے
میری جو بھی رضا ہے ربَّا تجھ کو پتا ہے
تیرے سامنے کھڑی ہوں حق سے
بے پرواہ، سائیاں نہ ہو
مجھ سے خفا سائیاں نہ ہو
بے پرواہ!
بے پرواہ!
بے پرواہ!
بے پرواہ!
بے پرواہ!
بے پرواہ! (بے پرواہ!)
(سائیاں نہ ہو)
کوئی شام، کوئی دن تو ایسا ہووے گا
جو میرے واسطے ہے میرا ہووے گا (سائیاں)
اوہ دے دل دیاں ساریاں میں سُن لاں گی
رب جاݨدا اے کب ہووے گا!
مجھ کو یار سے ملا دے، ربَّا! اب تو صِلہ دے
میں تو ہارنے لگی ہوں خود سے
میرا آنسو وہ گرا دے جو تجھ کو ہنسا دے
تیرے سامنے کھڑی ہوں کب سے
بے پرواہ، سائیاں نہ ہو
مجھ سے خفا سائیاں نہ ہو