Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Ilallah
Sounds of Kolachi
Popularity · Moderate
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
یہ ہے کہانی میرے دِل کی
جو ہوُں سُنانے چلا
سب نے بتایا راستہ دِکھایا
پِھر بھی اندھیرا رہا
الله ھو الله ھو
جگ یہ کہتا رہا
میرا جی نہ لگا میں اُٹھا چل دِیا
میں نے سجدے میں گِر کے جو دِل کو سُنا
تیرا نام سُنا میں نے إِلَّا الله
جِیا مورا مانگے درشن تورا
من کی سُنے ناہی ساجن مورا
رات گئے میں نے دِیپ جالائے
بھُور بھئی پر وہ ناہی آئے
جِیا مورا مانگے درشن تورا
من کی سُنے ناہی ساجن مورا
رات گئے مینے دِیپ جالائے
بھُور بھئی پر وہ ناہی آئے
عشق کا ہو معاملہ
تو لازِم و ملزوم کیا
عشق میں جو پڑ گۓ
تو حاکِم و محکوم کیا
کُچھ ہم سنیں اور کُچھ تُو سُنائے
کوئی بھی پردا رہ نا جائے
بند آنکھوں سے تیری تصویر میں دیکھا کیا
تیرے آنچل کی محک سے روُح کا ساگر دھو دِیا
بس یہی منظر ہے میرے اندر
خُد ہی می رقصم عِشق ظاِہر
ہوتا ہے مُجھ میں اِک ہنگامہ
روکے نہیں جو رُکا
جِتنا میں ڈھُونڈُوں اتُنا میں ڈوُبوں
ہد سے ہوا بانورا
الله ھو الله ھو
جگ یہ کہتا رہا
میرا جی نہ لگا میں اُٹھا چل دِیا
میں نے سجدے میں گِر کے جو دِل کو سُنا
تیرا نام سُنا میں نے إِلَّا الله
جلتی اگن کو میں کیسے بُجھائوں
جلتی اگن کو میں کیسے بُجھائوں
رات گئے میں نے دِیپ جالائے
بھُور بھئی پر وہ ناہی آئے
اجا پِیا توری یادیں ستاویں
اجا پِیا توری یاد
اجا پِیا توری یادیں ستاویں
اجا پِیا توری یاد