Ansoo
Popularity · Low
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
تنہا تنہا جیون کے
کیسے دن گزارے
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکارے
تنہا تنہا جیون کے
کیسے دن گزارے
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکارے
چلتے چلتے سوچیں کیوں ہے دوری جائیں گے کہاں
خواہش تو نہ ہو گی پوری جائیں گے کہاں جائیں گے کہاں، جائیں گی کہاں
لا لا لا لا لا
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکارے
تنہا تنہا جیون کے
کیسے دن گزارے
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکارے
ساتھ دل کے چلے دل کو نہیں روکا ہم نے
جو نہ اپنا تھا اسے ٹوٹ کے چاہا ہم نے
ایک دھوکے میں کٹی عمر ہماری ساری
کیا بتائیں کسے پایا کسے کھویا ہم نے
دھیرے دھیرے دل میں کوئی چاہت باقی نہ رہی
جینے کی کوئی بھی صورت باقی نہ رہی
باقی نہ رہی، باقی نہ رہی
لا لا لا لا لا
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکارے
تنہا تنہا جیون کے
کیسے دن گزارے
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکارے
کچے کچے جو بھی دیکھے سپنے آنسو ہی تو ہیں
زندگی کا حاصل اپنے آنسو ہی تو ہیں
آنسو ہی تو ہیں، آنسو ہی تو ہیں
لا لا لا لا لا
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکارے
تنہا تنہا جیون کے
کیسے دن گزارے
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکارے