Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Kuch Is Tarah (Euro Mix)
Atif Aslam; Mithoon
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
کچھ اس طرح (طرح-طرح)
کچھ اس طرح (طرح-طرح)
کچھ اس طرح (طرح-طرح)
کچھ اس طرح تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے، سارے، میرے پلکوں پہ سجا دے
کچھ اس طرح تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے، سارے، میرے پلکوں پہ سجا دے
کچھ اس طرح تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے (ے-ے-ے)
(کچھ اس طرح-طرح-طرح)
کچھ اس طرح تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے، سارے، میرے پلکوں پہ سجا دے
کچھ اس طرح
تُو ہر گھڑی، ہر وقت، میرے ساتھ رہا ہے
ہاں، یہ جسم، کبھی دور، کبھی پاس رہا ہے
تُو ہر گھڑی، ہر وقت، میرے ساتھ رہا ہے
ہاں، یہ جسم، کبھی دور، کبھی پاس رہا ہے
جو بھی غم ہیں یہ تیرے
اُنہیں تُوں میرا پتا دے (پتا دے-پتا دے)
کچھ اس طرح تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے، سارے، میرے پلکوں پہ سجا دے
کچھ اس طرح (ح-ح-ح)
مجھ کو تو تیرے چہرے پہ
یہ غم نہیں جچتا، جائز نہیں لگتا
مجھے غم سے تیرا رشتہ
مجھ کو تو تیرے چہرے پہ
یہ غم نہیں جچتا، جائز نہیں لگتا
مجھے غم سے تیرا رشتہ
سن میری گزارش، اسے چہرے سے ہٹا دے
سن میری گزارش، اسے چہرے سے ہٹا دے (ے-ے-ے)
کچھ اس طرح تیری پلکے میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے (ے-ے-ے)، سارے، میرے پلکوں پہ سجا دے
(کچھ اس طرح تیری پلکے-ے-ے، میری پلکوں سے ملا دے)
(آنسو تیرے، سارے، میرے پلکوں پہ سجا دے)
(کچھ اس طرح)