Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Sayyadi Murshadi Tu Salamat Rahey
Al Islam
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
سیدی مرشدی تُو سلامت رہے
تُو سلامت رہے، تاقیامت رہے
تیرے دکھ اور غم ہس کے جھیلیں گے ہم
تُو سلامت رہے، تاقیامت رہے
سیدی مرشدی تُو سلامت رہے
تُو سلامت رہے، تاقیامت رہے
تیرے دکھ اور غم ہس کے جھیلیں گے ہم
تُو سلامت رہے، تاقیامت رہے
دھوپ ہو، چھاؤں ہو، اقتدا میں تیری
ہم رکیں گے نہیں (ہم رکیں گے نہیں)
ظلم کے سامنے سر یہ کٹ جائیں گے
پر جھکیں گے نہیں (پر جھکیں گے نہیں)
اک خدا کے سوا غیر کے سامنے
ہاتھ اُٹھیں گے نہیں (ہاتھ اُٹھیں گے نہیں)
کوئی شکوہ نہیں ہونٹ سیلیں گے ہم
کوئی شکوہ نہیں ہونٹ سیلیں گے ہم
تُو سلامت رہے (تُو سلامت رہے)
سیدی مرشدی تُو سلامت رہے
تُو سلامت رہے، تاقیامت رہے
تیرے دکھ اور غم ہس کے جھیلیں گے ہم
تُو سلامت رہے، تاقیامت رہے
ارضِ لاہور کی سجدہ گاہوں سے اُٹھتے
فغاں کی قسم (ہاں فغاں کی قسم)
اُن شہیدوں کے خونوں سے لکھی ہوئی
داستاں کی قسم (داستاں کی قسم)
آخری بات میں اُن کے ہونٹوں سے نکلی
اذیٰ کی قسم (ہاں اذیٰ کی قسم)
سجدہ گاہیں یہ آباد رکھیں گے ہم
سجدہ گاہیں یہ آباد رکھیں گے ہم
تُو سلامت رہے (تُو سلامت رہے)
(تاقیامت رہے)
سیدی مرشدی تُو سلامت رہے
تُو سلامت رہے، تاقیامت رہے
تیرے دکھ اور غم ہس کے جھیلیں گے ہم
تُو سلامت رہے، تاقیامت رہے
سیدی مرشدی تُو سلامت رہے
تُو سلامت رہے، تُو سلامت رہے
تاقیامت رہے، تاقیامت رہے
تُو سلامت رہے، تاقیامت رہے