Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Itna Bhi Na Chaho Mujhe
Nayyara Noor
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
اِتنا بھی نہ چاہو مجھے
اِتنا بھی نہ چاہو مجھے
کہ میں پل بھر تم سے دور رہ نہ سکوں
یوں نہ پیار سے دیکھو مجھے
یوں نہ پیار سے دیکھو مجھے
کہ میں دل کی بات، حضور، کہہ نہ سکوں
اِتنا بھی نہ چاہو مجھے
کہ میں پل بھر تم سے دور رہ نہ سکوں
پیار تمھارا رہتا ہے نیند کے بدلے آنکھوں میں
خوشبو تمھاری چاہت کی گھل گئی میرے سانسوں میں
تم ہو ساتھ تو راہوں میں
آنچل بن کے لہراؤں
کیسے سمجھاؤں؟
اِتنا بھی نہ چاہو مجھے
اِتنا بھی نہ چاہو مجھے
کہ میں پل بھر تم سے دور رہ نہ سکوں
میری طرح دنیا میں کسے اِتنا پیار ملا ہوگا
جیسے کھلا ہے دل میرا، پھول بھی یوں نہ کھلا ہوگا
جب دیوانہ دل دھڑکے
جانے کیوں میں شرماؤں
کیسے سمجھاؤں؟
یوں نہ پیار سے دیکھو مجھے
یوں نہ پیار سے دیکھو مجھے
کہ میں دل کی بات، حضور، کہہ نہ سکوں
اِتنا بھی نہ چاہو مجھے
اِتنا بھی نہ چاہو مجھے
کہ میں پل بھر تم سے دور رہ نہ سکوں