Skip to content

Aggression

Popularity · Low

YouTube

Searching YouTube...

Lyrics

ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے آنکھوں سے تم جانے کیوں دور ہو گئے نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے آنکھوں سے تم جانے کیوں دور ہو گئے ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے آنکھوں سے تم جانے کیوں دور ہو گئے لمحے پیارے جانے وہ کیوں کھو گئے اب تھے جاگے جانے کیوں پھر سے سو گئے نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے آنکھوں سے تم جانے کیوں دور ہو گئے ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے آنکھوں سے تم جانے کیوں دور ہو گئے