Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Lo Chal Diye Woh
Noor Jehan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
لو، لو چل دیے وہ ہم کو تسلی دیے بغیر
اک چاند چھپ گیا ہے اجالا کیے بغیر
لو چل دیے وہ ہم کو تسلی دیے بغیر
اک چاند چھپ گیا ہے اجالا کیے بغیر
لو چل دیے...
اُن سے بچھڑ کے ہم کو تمنا ہے موت کی
اُن سے بچھڑ کے ہم کو تمنا ہے موت کی
آتی نہیں ہے موت بھی لیکن جیے بغیر
لو چل دیے...
مانگے سے مل سکی نہ ہمیں ایک بھی خوشی
ہمیں ایک بھی خوشی
پائے ہیں لاکھ رنج تمنا کیے بغیر
لو چل دیے...
اے ضبطِ عشق، اور نہ لے امتحانِ غم
اے ضبطِ عشق، اور نہ لے امتحانِ غم
ہم رو رہے ہیں نام کسی کا لیے بغیر
اک چاند چھپ گیا ہے اجالا کیے بغیر
لو چل دیے وہ ہم کو تسلی دیے بغیر
لو چل دیے...