Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Wohi Khuda Hai
Atif Aslam
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
کوئی تو ہے جو؟
نظام ہستی
چلا رہا ہے
وہی خدا ہے
وہی خدا ہے
وہی خدا ہے
کوئی تو ہے جو؟
نظام ہستی
چلا رہا ہے
وہی خدا ہے
کوئی تو ہے جو؟
نظام ہستی
چلا رہا ہے
وہی خدا ہے
دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی (دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی)
جو آ رہا ہے (ہے)
وہی خدا ہے
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
نظر بھی رکھے، سماعتیں بھی
وہ جان لیتا ہے، نیتیں بھی
جو خانۂ لا شعور میں (جو خانۂ لا شعور میں)
جگمگا رہا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
تلاش اس کو، نہ کر بتوں میں
وہ ہے بدلتی، ہوئی رتوں میں
جو دن کو رات اور رات کو دن (رات اور رات کو دن)
بنا رہا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
کوئی تو ہے جو؟ (کوئی تو ہے جو؟)
نظام ہستی (نظام ہستی)
چلا رہا ہے (چلا رہا)
وہی خدا ہے (وہی خدا)
دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی (نہ دے نظر بھی)
جو آ رہا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
وہی خدا ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ
وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ
وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ