Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Baat Karni Thi
Runa Laila
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی...
لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبر و قرار؟
لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبر و قرار؟
بے قراری تجھے، اے دل، کبھی ایسی تو نہ تھی
بے قراری تجھے، اے دل، کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی...
اس کی آنکھوں نے، خدا، جانے کیا کیا جادو
اس کی آنکھوں نے، خدا، جانے کیا کیا جادو
کہ طبیعت میری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی
کہ طبیعت میری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی...
چشم قاتل میری دشمن تھی ہمیشہ لیکن
چشم قاتل میری دشمن تھی ہمیشہ لیکن
جیسی اب ہو گئی قاتل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی...