Raaz-e-Fitna
Asfar feat. Adnan & Turaab
Popularity · Low
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
کیا راز فتنہ ہے رخ حوسنو جمال میں
ہنگامہ ہو گیا ہے جہاں مثال میں
یہ ہے فنا عشق جو پروانہ جل گیا
کیا رمز ہے چراغ كے اِس اشتی ' آل میں
کیا راز فتنہ ہے رخ حوسنو جمال میں
ہنگامہ ہو گیا ہے جہاں مثال میں
حیران ہے شوق پرسکون جنون چھپا ہوا
پہچان اِس عروج کو ذکر زوال میں
کیا راز فتنہ ہے رخ حوسنو جمال میں
ہنگامہ ہو گیا ہے جہاں مثال میں