Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Bikhra
Abdul Hannan feat. Rovalio
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
دیکھ لے تُو عاجزی یہ میری
آج بھی میں ٹھہرا یہیں
آرزو جو تیری یوں ہونے لگی
ہوشوں میں رہتا نہیں
نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
تیرے بنا کیا جیوں؟
بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
یہ تو بتا کیا ہے مبتلا میری نظر کے شکار میں
یہ تو پتا تجھے ہے، بھلا سب ہے تیرے اختیار میں
جان لے تُو بدل بھی جائیں سبھی، میں رہوں گا اکساں یہیں
نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
تیرے بنا کیا جیوں؟
بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
تیرے بنا کیا جیوں؟
بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
نہ جانے کیوں دل میں تُو کیوں؟
نہ جانے کیوں اک تُو ہی تُو؟
نہ جانے کیوں؟
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں