Skip to content

Anaa OST

Sahir Ali Bagga feat. Hania Aamir
Popularity · Low

YouTube

Searching YouTube...

Lyrics

پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ھے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے بےکار کی (بےکار کی) الجھن ہے (الجھن ہے) بے کار کی الجھن ہے پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ھے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ھے نہ کرے بے وفائ کوئ دل سے کبھی نہ کرے بے وفائ کوئ دل سے کبھی سن لے میری دوہائ کوئ دل سے کبھی درد اتنا دیا تو نے ورنہ کہاں مانگتا ہے جدائ کوئ دل سے کبھی سن لے میری دوہائ کوئ دل سے کبھی درد اتنا دیا تو نے ورنہ کہاں مانگتا ہے جدائ کوئ دل سے کبھی نہ کرے بے وفائ کوئ دل سے کبھی دل پہ انکھوں سے ہوۓ وار سے ڈر لگتا ہو دل کے تاروں سے جڑے یار سے ڈر لگتا ھے دل پہ انکھوں سے ہوۓ وار سے ڈر لگتا ھے دل کے تاروں سے جڑے یار سے ڈر لگتا ھے بےکار کی (بےکار کی) الجھن ہے (الجھن ہے) بے کار کی الجھن ہے پیار ھے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ھے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے دل پہ غصّہ کروں تو بھی کیا فائدہ کوئ قانون نہ عشق کا قائدہ دل پہ غصّہ کروں تو بھی کیا فائدہ کوئ قانون نہ عشق کا قائدہ بات ایک نہ بھلائ کوئ دل سے کبھی سن لے میری دوہائ کوئ دل سے کبھی درد اتنا دیا تو نے ورنہ کہاں مانگتا ہے جدائ کوئ دل سے کبھی سن لے میری دوہائ کوئ دل سے کبھی درد اتنا دیا تو نے ورنہ کہاں مانگتا ہے جدائ کوئ دل سے کبھی پیار ھے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ھے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ھے پیار ھے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ھے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ھے