Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Kaise Kaise Log
Mehdi Hassan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے آ جاتے ہیں
کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے آ جاتے ہیں
اپنے اپنے غم کے فسانے ہمیں سنانے آ جاتے ہیں
کیسے کیسے لوگ...
میرے لیے یہ غیر ہیں، اور میں اِن کے لیے بیگانہ ہوں
پھر بھی یہ اک رسمِ جہاں ہے جسے نبھانے آ جاتے ہیں
اپنے اپنے غم کے فسانے ہمیں سنانے آ جاتے ہیں
کیسے کیسے لوگ...
اِن سے الگ میں رہ نہیں سکتا اِس بے درد زمانے میں
میری یہ مجبوری مجھ کو یاد دلانے آ جاتے ہیں
کیسے کیسے لوگ...
سب کی سن کر چپ رہتے ہیں، دل کی بات نہیں کہتے
آتے آتے جینے کے بھی لاکھ بہانے آ جاتے ہیں
اپنے اپنے غم کے فسانے ہمیں سنانے آ جاتے ہیں
کیسے کیسے لوگ...