Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Aap Se Milke
Nusrat Fateh Ali Khan
Popularity · Moderate
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
آپ سے ملکے ہم، کچھ بدل سے گئے
شعر پڑھنے لگے، گنگنانے لگے
آپ سے ملکے ہم، کچھ بدل سے گئے
شعر پڑھنے لگے، گنگنانے لگے
پہلے مشہور تھی، اپنی سنجیدگی
اب تو جب دیکھئے، مسکرانے لگے
آپ سے ملکے ہم، کچھ بدل سے گئے
شعر پڑھنے لگے، گنگنانے لگے
آپ سے ملکے ہم، کچھ بدل سے گئے
ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا
محفل آرائی کا، کب ہمیں زوق تھا
ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا
محفل آرائی کا، کب ہمیں زوق تھا
آپ کے واسطے، ہم نے یہ بھی کیا
ملنے جلنے لگے، آنے جانے لگے
آپ سے ملکے ہم، کچھ بدل سے گئے
ہم نے جب آپ کی دیکھی دلچسپیاں
آگئے جب ہم میں بھی تبدیلیاں
ہم نے جب آپ کی دیکھی دلچسپیاں
آگئے جب ہم میں بھی تبدیلیاں
اک مصوّر سے بھی ہو گئی دوستی
اور غزلیں بھی سننے سنانے لگے
آپ سے ملکے ہم، کچھ بدل سے گئے
آپ کے بارے میں پوچھ بیٹھا کوئی
کیا کہیں ہم سے کیا بدحوَاسی ہوئی
آپ کے بارے میں پوچھ بیٹھا کوئی
کیا کہیں ہم سے کیا بدحوَاسی ہوئی
کہنے والی جو تھی، بات وہ نہ کہی
بات جو تھی چھپانی، بتانے لگے
آپ سے ملکے ہم، کچھ بدل سے گئے
عشق بیگھر کرے، عشق بیگھر کرے
عشق کا سچ میں کوئی ٹھیکانا نہیں
عشق بیگھر کرے، عشق بیگھر کرے
عشق کا سچ میں کوئی ٹھیکانا نہیں
ہم جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی
آپ سے ملکے کیسے ٹھکانے لگے
پہلے مشہور تھی، اپنی سنجیدگی
اب تو جب دیکھئے، مسکرانے لگے
آپ سے ملکے ہم، کچھ بدل سے گئے
شعر پڑھنے لگے، گنگنانے لگے
آپ سے ملکے ہم، کچھ بدل سے گئے