Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Waderai Ka Beta
Ali Gul Pir
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
اکبر جتوئی جل پانی میرا نام
Pajero چلانا اور عیّاشی میرا کام
اتنا امیر کہ پاد میں نکلے پیسہ
ابھی دکھاتا ہوں، کیسا؟
Gold Rado watch, میرا کلف کُرتا کالا
لڑکیاں مجھے دیکھیں اور بولیں اُ لالا
بال all set اور ان میں سرسوں کا تیل
میرے سامنے تم ساروں کی مونچھیں ہیں fail
بَرگروں کی مجھ سے ہر وقت ہے ہٹتی
کیونکہ ساری cute girls مجھ سے ہی پٹتی
میں تجھے بناؤں گا دادو کی رانی
Versace کے جوتے، sweater Armani
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا (میں ہوں)
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا (میں ہوں)
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا (میں ہوں)
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا
دے تالی تیری گوئی ہے کالی
میری nursery سے matric کی ڈگریاں سب جالی
میرے پٹانے کا انداز کچھ الگ
چھوری چل تو سہی، تجھے دکھاتا ہوں مرد
بابا چاہتے ہیں کہ میں بنوں minister
مگر میں چاہوں شرمیلا کی چھوٹی sister
میرے بہت برہم ہیں میرا ہے راج
بابا کیا مجھے خرچی مل سکتی ہے آج؟
میرے پاس ten guards ہیں always ready
جھوٹا کیس بنا کر تجھے بنا دوں گا قیدی
جیل میں ہوگا تو چلائے گا نہیں
چھورا سائیں تو سائیں، سائیں کا کُتّا بھی سائیں
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا (میں ہوں)
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا (میں ہوں)
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا (میں ہوں)
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا
وڈیرے کا بیٹا، وڈیرے کا بیٹا
(سائیں تو سائیں) سائیں کے کپڑے بھی سائیں
(سائیں تو سائیں) سائیں کی گاڑی بھی سائیں
(سائیں تو سائیں) سائیں کے cigarette بھی سائیں
(سائیں تو سائیں سائیں سسسس سائیں سائیں تو سائیں)
سائیں کے دوست بھی سائیں
(سائیں تو سائیں) وڈے سائیں بھی سائیں
(سائیں تو سائیں) سائیں کی بچی بھی سائیں
(سائیں، سائیں سائیں سائیں تو سائیں)
(سائیں تو سائیں)
(سائیں تو سائیں)
(سائیں تو سائیں سسسس سائیں)
(سائیں تو سائیں سسسس سائیں)
کُڑم جائی ڈھاڈی گرمی آ
اکرو گلاس لسی دا بنا او، ہا تھنڈو پَر پائے
آہا