Skip to content

Hamare Aage Jab

Popularity · Low

YouTube

Searching YouTube...

Lyrics

ہمارے آگے تیرا جب کسو نے نام لیا ہمارے آگے تیرا جب کسو نے نام لیا دلِ ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا ہمارے آگے تیرا جب کسو نے نام لیا وہ کج روش نہ ملا راستی میں مجھ سے کبھی وہ کج روش نہ ملا راستی میں مجھ سے کبھی نہ سیدھی طرح سے اُن نے میرا سلام لیا نہ سیدھی طرح سے اُن نے میرا سلام لیا دلِ ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا ہمارے آگے تیرا جب کسو نے نام لیا بڑے سلیقے سے میری نبھی محبت میں بڑے سلیقے سے میری نبھی محبت میں تمام عمر میں ناکامیوں سے کام لیا تمام عمر میں ناکامیوں سے کام لیا دلِ ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا ہمارے آگے تیرا جب کسو نے نام لیا اگرچہ گوشہ گزیں ہوں میں شاعروں میں، میرؔ اگرچہ گوشہ گزیں ہوں میں شاعروں میں، میرؔ یہ میرے شور نے روئے زمیں تمام لیا یہ میرے شور نے روئے زمیں تمام لیا دلِ ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا ہمارے آگے تیرا جب کسو نے نام لیا