Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Ek Din Aap Yun Hum Se Chin Jaenge| Dark And Slowed | Ahmed Nadeem
Ahmed Nadeem
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
ایک دن آپ یوں ہم سے چھن جائیں گے
دل کی دنیا میں ہم یوں ہی گر جائیں گے
ہم نے سوچا نہ تھا
ہم نے سوچا نہ تھا
ایک دن آپ یوں ہم سے چھن جائیں گے
دل کی دنیا میں ہم یوں ہی گر جائیں گے
ہم نے سوچا نہ تھا
پیار کرنے سے اب ہم تو ڈر جائیں گے
آنسوؤں کی کہانی میں بہہ جائیں گے
ہم نے سوچا نہ تھا
فاصلے ہم میں اِتنے یوں بڑھ جائیں گے
جب نگاہوں سے ہم تیری گر جائیں گے
مر کے بھی ہم نہ تم کو ملیں گے کبھی
خواہشیں سب ادھوری رہیں گی وہیں
ہم نے سوچا نہ تھا
ایک دن آپ یوں ہم سے چھن جائیں گے
دل کی دنیا میں ہم یوں ہی گر جائیں گے
ہم نے سوچا نہ تھا
پیار کرنے سے اب ہم تو ڈر جائیں گے
آنسوؤں کی کہانی میں بہہ جائیں گے
ہم نے سوچا نہ تھا