Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Gar Tum Haseen Na Hote
Mehdi Hassan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
گر تم حسیں نہ ہوتے...
گر تم حسیں نہ ہوتے، ہم مہرباں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے، ہم مہرباں نہ ہوتے
سرکار چپ نہ ہوتے...
سرکار چپ نہ ہوتے، جو قدرداں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے...
آپس میں مل نہ جائیں...
آپس میں مل نہ جائیں تکرار کرتے-کرتے
اقرار کر نہ بیٹھو انکار کرتے-کرتے
یہ آس گر نہ ہوتی...
یہ آس گر نہ ہوتی، ہم بے زباں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے...
ہے جرم پیار کرنا...
ہے جرم پیار کرنا تو شوق سے سزا دو
ورنہ نظر چرا کے تھوڑا سا مسکرا دو
یہ پیار گر نہ ہوتا، دونوں جہاں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے...
طوفان سامنے ہے اور ساتھ ہے کنارا، اور ساتھ ہے کنارا
اب اور بڑھ گیا ہے کچھ حوصلہ ہمارا
تم راز کیوں چھپاتے...
تم راز کیوں چھپاتے، جو رازداں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے، ہم مہرباں نہ ہوتے
سرکار چپ نہ ہوتے، جو قدرداں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے...