Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Raat
Auj
Popularity · Moderate
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
من ڈھولے، من ڈھولے
رُوکھے سے آنگَن میں
گُستاخ تیری پلکیں
بھیگی بن ساون کے
جگ جانے، جگ جانے
روئے تیری طاب میں
نا جاگے دن کے
نہ سوئے رات میں
رات میں
پاس آئے نہ آئے
تم بھئے، نہ بھئے
سانسوں کی چھوٹی سی ناؤ
ترا ہی کنارہ مانگے
قُربت میں بھی کتنی ہیں رنجشیں
تم سانس بنو تب بھی سانسیں کرے سازشیں
تیری آس نے بھی ہم کو کتنا جھلسایہ ہے
دم مرکے نکالنا تھا جیتے جی
نکالا ہے
دم نکالا ہے
پاس آئے نہ آئے
تم بھئے، نہ بھئے
سانسوں کی چھوٹی سی ناؤ
ترا ہی کنارہ مانگے