Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Khwaab
Ahmad Hassan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
خوابوں کی دنیا ہے، اُس میں ہوں میں
ہوش میں ہوں یا ہوں خواب کوئی؟
تیری ہی اُور چلا ہے یہ دل
کوئی تو اس میں کمی
دل یہ میرا، آج سے تیرا
کہتا من یہ دیوانہ
ہوش کہاں اب، وقت کہاں؟
تو ہی بتا دے، او یارا
پر جانو نہ حال
تم مانو نہ بات
کیسے بتائیں تمہیں ہم؟
دل ہے بھرا کبھی
سوچا نہیں تھا کہ
اتنا چاہیں گے ہم
جانے انجانے میں دل کا
سودا ہوا
سوچا نہ تھا کبھی میں نے، تُو
ایسے دِکھے گا
دل یہ میرا، آج سے تیرا
کہتا من یہ دیوانہ
ہوش کہاں اب، وقت کہاں؟
تو ہی بتا دے، او یارا
پر جانو نہ حال
تم مانو نہ بات
کیسے بتائیں تمہیں ہم؟
دل ہے بھرا کبھی
سوچا نہیں تھا کہ
اتنا چاہیں گے ہم