Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Meri Zindagi Hai Tu
Sabri Sisters
,
Asim Azhar
Popularity · High
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
تیرے ہی سہارے سارے تارے
چمکے چمکے رہتے ہیں
تو جو کبھی جائے، کون سکھائے
دل کی کیسے سنتے ہیں
کبھی جو ہو منزل نہ آسان
رنجش کوئی درمیاں
خط ہیں جو تجھ کو لکھے
شاید مل نہ سکے
خیر، تو اب جو ملے سن لے یہ صدا
کیسی دل لگی ہے تُو
کیسی بے بسی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
آنکھوں کی نمی ہے تُو
سب ہے، پر کمی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
روتے ہو تم جو ہم گھبرائیں
تھم کیوں جاتی دھڑکنیں
ہنستا رہے ہر پل، درد نہ پائے
چھین لوں تیری اُلجھنیں
سوچوں جو خود کو بن تیرے
کیسے چلیں گے سلسلے
تم سے ہی کرتا شروع
تم پر ہی سب ختم
دل جو کرے کبھی تو ملنا پھر وہاں
کیسی دل لگی ہے تُو
کیسی بے بسی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
کیسی دل لگی ہے تُو
کیسی بے بسی ہے تُو (بے بسی، بے بسی ہے تُو)
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
آنکھوں کی نمی ہے تُو
سب ہے، پر کمی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو)
میری زندگی ہے تُو (میری زندگی ہے تُو...)