Skip to content

Mera Sawera

Popularity · Low

YouTube

Searching YouTube...

Lyrics

تنہائیوں سے بھاگتی رہی بِھیڑ کے شور میں کھو گئی میرا سویرا، او میرا سویرا، او خود سے کئے گلے پھر لگا لیا خود کو گلے اپنے دیئے کو ہم سب سے بچانے لگے میرا سویرا، او میرا سویرا، او آہٹوں میں چُھپی تھی یہ داستاں ہم صبر سے جو چلے تو راستا حیراں خود کو سننے کی جو کر لی ہے اب ابتدا ساتھ جو ہوں نہیں کوئی دوسرا میرا سویرا، او میرا سویرا، او میرا سویرا، او میرا سویرا، او