Skip to content

Jabh Bhi Yeh Dil Udas Hota Hai - Seema

Sharda & Rafi
Popularity · Low

YouTube

Searching YouTube...

Lyrics

عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں، نین نظارہ تو میری ساری تنہائی میں پیار سہارا تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو میں تیری باتوں میں کھو جاتی تھی پھر تیرے جیسے ہی ہو جاتی تھی سپنے تیرے اوڑھے سو جاتی تھی جانے کھونے سے میں کیا پاتی تھی عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو کچے دھاگوں جیسے یہ ناتے ہیں پر لگتے ہی پنچھی اڑ جاتے ہیں جیون میں یہ لمحے کیوں آتے ہیں کیا یہ سوچا جیتا یا ہارا تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں، نین نظارہ تو میری ساری تنہائی میں پیار سہارا تو کتنا جاگی سوئی عشق اندر میں ہنستے ہنستے روئی عشق اندر میں اب آ کے کھوئی ہوں عشق اندر میں اب آ کے کھوئی ہوں عشق اندر میں