Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Chamkeela
Natasha Noorani
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
آفت میں بجھے جو دیئے
بنا بیماری كے مُرجھا گئے
کیسی تمنا ہے یہ ؟
روکو نہیں مجھے کبھی
ایسے بھیگے نا اب میری زمین
ہاں، میری زمین
واری میں پھرتی ہوں
پر آگے بھرتی ہوں
ڈگمگا نا رستہ میرا تو سونیا
شعلے سے بنتی ہوں
مرضی سے جلتی ہوں
ڈگمگا نا رستہ میرا تو سونیا
چمکیلا
بن جیسے ہے كے دینی ہے اندھیرے سے پناہ
چمکیلا
بن جیسے ہے كے دینی ہے اندھیرے سے پناہ
تاریکی ہے بھاری
بنو آتَش بازی
کالی جب ہو رات
نہیں بھلانہ، یہی اجاالا-لا
تاریکی ہے بھاری
بنو آتَش بازی
کالی جب ہو رات
نہیں بھلانہ، یہی اجاالا-لا
میں نا جانوں قسمت میری چاہتی مجھ سے کیا
جگ جگ جینا ، جگنوں جیسے روشن میری چال
سجے گا پیار کا لاشکارا
بھڑکتی آگ کا پروانہ
دحیکای گا دور سے یہ تارا
واری میں پھرتی ہوں
پر آگے بھرتی ہوں
ڈگمگا نا رستہ میرا تو سونیا
شعلے سے بنتی ہوں
مرضی سے جلتی ہوں
ڈگمگا نا رستہ میرا تو سونیا
چمکیلا
بن جیسے ہے كے دینی ہے اندھیرے سے پناہ
چمکیلا
بن جیسے ہے كے دینی ہے اندھیرے سے پناہ
تاریکی ہے بھاری
بنو آتَش بازی
کالی جب ہو رات
نہیں بھلانہ، یہی اجاالا-لا
تاریکی ہے بھاری
بنو آتَش بازی
کالی جب ہو رات
نہیں بھلانہ، یہی اجاالا-لا
چمکیلا
کالی جب ہو رات
نہیں بھلانہ، یہی اجاالا-لا