Skip to content

Aaj Jaane Ki Zid Na Karo

Papon
Popularity · Low

YouTube

Searching YouTube...

Lyrics

ہائے ہائے مر جائیں گے ہم تو لُٹ جائیں گے ہائے مر جائیں گے ہم تو لُٹ جائیں گے ایسی باتیں کِیا نہ کرو آج جانے کی ضِد نہ کرو آج جانے کی ضِد نہ کرو آج جانے کی ضِد نہ کرو یونہی پہلُو میں بیٹھے رہو یونہی پہلُو میں بیٹھے رہو آج جانے کی ضِد نہ کرو ہائے مر جائیں گے ہم تو لُٹ جائیں گے ہائے مر جائیں گے ہم تو لُٹ جائیں گے ایسی باتیں کِیا نہ کرو آج جانے کی ضِد نہ کرو آج جانے کی ضِد نہ کرو تُم ہی سوچو زرا، کیوں نہ روکیں تُمہیں جان جاتی ہے جب، اُٹھ کے جاتے ہو تُم جان جاتی ہے جب، اُٹھ کے جاتے ہو تُم تُم کو اپنی قسم جانِ جاں بات اِتنی میری مان لو آج جانے کی ضِد نہ کرو آج جانے کی ضِد نہ کرو وقت کی قید میں، زِندگی ہے مگر وقت کی قید میں، زِندگی ہے مگر چند گھڑیاں یہی ہیں، جو آزاد ہیں چند گھڑیاں یہی ہیں، جو آزاد ہیں اِنکو کھو کر میری جانِ جاں عُمر بھر نہ ترستے رہو آج جانے کی ضِد نہ کرو آج جانے کی ضِد نہ کرو کِتنا معصوم رنگیں ہے یہ سماں حُسن اور عِشق کی آج معراج ہے حُسن اور عِشق کی آج معراج ہے کل کی کِس کو خبر جانِ جاں روک لو آج کی رات کو آج جانے کی ضِد نہ کرو آج جانے کی ضِد نہ کرو یونہی پہلُو میں بیٹھے رہو یونہی پہلُو میں بیٹھے رہو آج جانے کی ضِد نہ کرو آج جانے کی ضِد نہ کرو