Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Bheegi Huyi Aankhon
Mehdi Hassan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل
زلفوں کا آوارہ بادل
بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل
زلفوں کا آوارہ بادل
تم سے ایک سوال کرے گا
جب-جب میری یاد آئے گی
بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل
زلفوں کا آوارہ بادل
تم سے ایک سوال کرے گا
جب-جب میری یاد آئے گی
بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل
جب بھی چمن میں تم جاؤ گے
جب بھی چمن میں تم جاؤ گے
پھولوں کو روتا پاؤ گے
اپنے پیار کی بربادی پہ
شبنم کو ہنستا پاؤ گے
کانٹا کوئی دامن تھامے گا
جب-جب میری یاد آئے گی
بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل
زلفوں کا آوارہ بادل
بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل
لاکھ چھپائیں گے دنیا سے
لاکھ چھپائیں گے دنیا سے
پیار چھپے گا لیکن کیسے
کانچ سے نازک پیار کی رسمیں
توڑیں گے جب اپنی قسمیں
شیشہ کوئی چبھ جائے گا
جب-جب میری یاد آئے گی
بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل
زلفوں کا آوارہ بادل
بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل