Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Khuwahish
Asim Azhar
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
کبھی تو نے سوچا تو کیوں رہتی اداس؟
پاس، جو تو نہ میرے پاس
سمجھیں یہ نہ تجھ کو جیسے ہو کوئی راز
پاس، جو میں نہ تیرے پاس
کتنا کچھ دیکھا تو نے، کتنا کچھ نہ کہا
پھر بھی میں سوچوں ہر پل، کیسے اتنا سہا؟
تو نہ جانے، تو نہ مانے، مجھے بنایا ہے تیرے لیے
آنسو تیرے جب ہیں گرتے ہاتھ ہیں میرے ان کے لیے
وقت اور فاصلے کچھ نہ تیرے آگے
دل کی دریچوں سے تجھ تک
آ جاؤں جو تو پکارے
تیرے دل میں تب تک
جب تک تو چاہے مسکرائے، ہنستی رہے سدا
دعا ہے میری ہمیشہ تو کھلتی رہے
میں کہہ نہ پایا یہ تجھ سے تو محبت تھی میری
خدا سے مانگوں یہی بس تو خوش رہے
تو خوش رہے