Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Raat Shabnami
Strings
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
سُنا ہے تو دل کی آہٹوں کو سُن لے نہ
بکھرے ستارے آسماں سے چُن لے نہ
رنگوں کی لہروں میں بہتے رستوں کو جاتے
انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے؟
دل جو چاہے، وہ کہہ جاتے
دیکھو کیسی آئی ہے یہ، یہ رات شبنمی
جو نہ سُنی تھی، کہانیوں کو سُن لے نہ
انہیں میں سے ایک کہانی کو تُو چُن لے نہ
رنگوں کی لہروں میں بہتے رستوں کو جاتے
انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے؟
دل جو چاہے وہ کہہ جاتے
دیکھو کیسی آئی ہے یہ، یہ رات شبنمی
یہ رات شبنمی
یہ رات شبنمی
رہنا ہے، رہتے رہنا
او، بہنا ہے، بہتے رہنا
یادوں میں ہیں یادیں ایسی (یادیں ایسی)
جیتیں کیسی، ماتیں کیسی
جس پہ تم ٹھہرے ہو، یہ وہ نہیں منزل
جس پہ تم اُترے ہو، یہ وہ نہیں ساحل
رنگوں کی لہروں میں بہتے رستوں کو جاتے
انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے؟
دل جو چاہے، وہ کہہ جاتے
دیکھو کیسی آئی ہے یہ، یہ رات شبنمی
سُنا ہے تو دل کی آہٹوں کو سُن لے نا
بکھرے ستارے آسماں سے چُن لے نا
رنگوں کی لہروں میں بہتے رستوں کو جاتے
انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے؟
دل جو چاہے، وہ کہہ جاتے
دیکھو کیسی آئی
دیکھو کیسی آئی
دیکھو کیسی آئی ہے یہ
یہ رات شبنمی