Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Hamari Yaad Sataye
Mehdi Hassan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
ہماری یاد ستائے تو پھر چلے آنا
ہماری یاد ستائے تو پھر چلے آنا
کہیں قرار نہ آئے تو پھر چلے آنا
ہماری یاد ستائے تو پھر چلے آنا
ہر ایک شخص ہے دنیا میں پیار کے قابل
ہر ایک شخص ہے دنیا میں پیار کے قابل
کسی پہ پیار نہ آئے تو پھر چلے آنا
کہیں قرار نہ آئے تو پھر چلے آنا
ہماری یاد ستائے تو پھر چلے آنا
تِرا وقار رہے گا ہماری نظروں میں
تِرا وقار رہے گا ہماری نظروں میں
نظر سے کوئی گرائے تو پھر چلے آنا
کہیں قرار نہ آئے تو پھر چلے آنا
ہماری یاد ستائے تو پھر چلے آنا
خدا کرے کہ بہاروں میں زندگی گزرے
خدا کرے کہ بہاروں میں زندگی گزرے
خزاں کا خوف ستائے تو پھر چلے آنا
کہیں قرار نہ آئے تو پھر چلے آنا
ہماری یاد ستائے تو پھر چلے آنا
ہمارے حال پہ دنیا کو ہنسانے والے
ہمارے حال پہ دنیا کو ہنسانے والے
تجھے زمانہ رلائے تو پھر چلے آنا
کہیں قرار نہ آئے تو پھر چلے آنا
ہماری یاد ستائے تو پھر چلے آنا