Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Ai Kash Ke Aa Jaye Nazar
Masud Rana
,
Ahmed Rushdi
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
دل دے دیا، دیکھی نہیں
سچ کہا، میرے یار
ارے، دل دار کی صورت
دل دار کی صورت
اے کاش کہ (ہائے ہائے)
اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت
اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت
یار کی صورت، میرے دل دار کی صورت
اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت
رٹے جا، اللہ، اللہ ہُو
جپے جا، اللہ، اللہ ہُو
رٹے جا، ہو، جپے جا، ہو، جپے جا
ہر شہر کے footpath پہ دیکھا تجھے ہم نے
ہر شہر کے footpath پہ دیکھا تجھے ہم نے
ہر گاؤں کے پنگھٹ پہ پکارا تجھے ہم نے
ہاں، پکارا تجھے ہم نے
نکلی نہ مگر (ہائے ہائے)
نکلی نہ مگر کوئی بھی دیدار کی صورت
نکلی نہ مگر کوئی بھی دیدار کی صورت
یار کی صورت، میرے دل دار کی صورت
اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت
رٹے جا، اللہ، اللہ ہُو
جپے جا، اللہ، اللہ ہُو
سنتے ہیں کہ وہ ماہ جبیں سب سے حسیں ہے
سنتے ہیں کہ وہ ماہ جبیں سب سے حسیں ہے
اُس جیسا زمانے میں کوئی ایک نہیں ہے
ہاں، کوئی ایک نہیں ہے
ملتی ہے، گزر جاتی ہے جھنکار کی صورت
ملتی ہے، گزر جاتی ہے جھنکار کی صورت
یار کی صورت، میرے دل دار کی صورت
اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت
رٹے جا، اللہ، اللہ ہُو
جپے جا، اللہ، اللہ ہُو
رٹے جا، ہو، جپے جا، ہو، جپے جا
یہ سوچ کے نکلے ہیں تجھے دیکھنے گھر سے
یہ سوچ کے نکلے ہیں تجھے دیکھنے گھر سے
ٹکرائیں گے دیوار سے، سر پھوڑیں گے در سے
ارے، سر پھوڑیں گے در سے
لڑ جائیں گے...
لڑ جائیں گے حالات سے تلوار کی صورت
لڑ جائیں گے حالات سے تلوار کی صورت
یار کی صورت، میرے دل دار کی صورت
اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت
اے کاش کہ آ جائے نظر، ہو، نظر، ہائے، نظر یار-