Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Kya Tu Mere Bina
Asim Azhar
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
لگنے لگا ہے سب کچھ اجنبی سا
لگتا ہے من کہیں نہ
تُو بھی گئی ہے ہم کو بھول ایسے
جیسے تھے ہم کبھی نہ
دل میرا نہ جانے کن امیدوں میں ہے، بس اندھیرا
ہو شروع بس تیرے ہی خیالوں سے ہر سویرا
کیا تُو میرے بنا بھی مسکراتی ہے یا کھلکھلاتی ہے، جاناں؟
کیا تُو میرے بنا بھی دل لگاتی ہے، آنسو بہاتی ہے، جاناں؟
کیا تُو میرے بنا خود کو سجاتی ہے، ویسے شرماتی ہے، جاناں؟
کیا تُو میرے بنا...؟
کیا تُو میرے بنا...؟
تم نے کہا تھا، چہرہ میرا کہیں دکھ نہ پائے
کہہ دو، وہ سچ نہیں تھا
کیسے کروں میں رابطہ اس ڈر کے مارے
رہا نہ حق جو میرا؟
آ، چل چلیں پھر سے ان راہوں پر
وعدہ کریں، نہ لڑیں ان باتوں پر
کوئی گلا نہ رہے، تُو سر آنکھوں پر
بس تُو بھروسہ کر، یقیں میرے ارادوں پر
کیا تُو میرے بنا بھی مسکراتی ہے یا کھلکھلاتی ہے، جاناں؟
کیا تُو میرے بنا بھی دل لگاتی ہے، آنسو بہاتی ہے، جاناں؟
کیا تُو میرے بنا خود کو سجاتی ہے، ویسے شرماتی ہے، جاناں؟
کیا تُو میرے بنا...؟
کیا تُو میرے بنا...؟
آ، چل چلیں پھر سے ان راہوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟)
وعدہ کریں، نہ لڑیں ان باتوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟)
کوئی گلا نہ رہے، تُو سر آنکھوں پر
بس تُو بھروسہ کر، یقیں میرے ارادوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟)
آ، چل چلیں، چل چلیں (کیا تُو میرے بنا...؟)
وعدہ کریں، -دہ کریں (کیا تُو میرے بنا...؟)
کوئی گلا، -ئی گلا (کیا تُو میرے بنا...؟)
بس تُو بھروسہ کر، یقیں میرے ارادوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟)