Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Hum Tum Na Miltay Agar (Original Soundtrack)
Atif Ali
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
آنکھوں نے آواز دی
سن بات یہ راز کی
دیکھا گیا ہے تجھے
چاہا گیا ہے تجھے
پہلی دفا ایک نظر
دل میں گئی ہے اتر
ہوتی یہ کیا زندگی
ہوتا یہ کیسا سفر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
رنگوں میں ڈوبے تھے ہم
دھندلی ہے تصویر کیوں؟
پہنائی ہے حالات نے
پاؤں میں زنجیر کیوں؟
ہم تم بکھر کیوں گئے؟ (کیوں گئے؟)
ایسی ہے تقدیر کیوں؟
پڑھتا نہیں ہے کوئی (ہے کوئی)
اشکوں کی تحریر کیوں؟
ہم ہوتے جانے کدھر
تم ہوتے جانے کدھر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
کتنے قریب آئے تھے
کتنے ہوئے دور ہم
اِتنی خوشی کب ملی
جتنے زیادہ ہیں غم
منزل ملے کس طرح
اٹھتے نہیں ہیں قدم
کیوں نہ محبت ملی
چاہا نہ تھا ہم نے کم
دکھ کی نہ ہوتی خبر
پھرتے نہ یوں در بدر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
ہم تم نہ ملتے اگر
...نہ ملتے اگر