Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
COMPETITION & CURRENCY
Umair, Talha Anjum
Popularity · Moderate
+
Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
(Ah, ah, you are my world, love)
This piece of art is brought to you by your one and only rock star
Your unpaid therapist (you're my everything)
Or whatever the fuck you wanna call him (my everything)
But this whole record (you're my love) is here to stay
Let it be known for the record
ابھی کچھ باتیں باقی ہیں جو میں نہ کہہ سکا تھا
I'm back on this mic, وہ سمجھے, I am not coming back
ساقی پتا نہیں بھولتا کبھی مَے کدے کا
Let it be known, کلا کو دل سے راہ میری
دل کو خبر ہے، عقل کو کر اطلاع میری
قضا میری نمازیں سب، قبر عذاب ہی
پر دل میرا صاف، کیا اس کا کوئی حساب بھی؟
This was never a joke, پر ہنسا کرتے تھے لوگ
جب دکھائی ان کو جھلک اپنے خواب کی
میری سنجیدگی کو سمجھیں میری سادگی
Never did a podcast, I'm still a Top G
سمجھ کہ تُو سطح پہ ہے
چھوٹے، we Mobb Deep
Deeper than the Mariana
لونڈے میرے shooter، ان کے طریقے سب جارحانہ
پتھر میرے ٹوٹے، گردشوں میں ہیں ستارے یہاں
Album پھینکی، rapper humble کیے میں نے سارے یہاں
Yeah
Now cash rules everything around me
Listen up
I spend it like I earn it, پھٹا پھٹ
You fuckin' with the gang, man, you mad? حماقت
Came for your watch and took your life, مذمت
اور میں MC Stan نہیں ہوں، پر تُو کھجا مت، کھجا مت
I'm too deep in this mix
پر سب کی پہنچ میں نہیں
کیا تم سن سکتے ہو؟
کیا تم تک آواز پہنچ بھی رہی؟
سوچ بھی نہیں سکتا تھا، جو ہیں وہ منظر دیکھے
اور کچھ منظر بند دروازوں کے اندر دیکھے
صحرا بھی دیکھے، دیکھے، سمندر بھی دیکھے
سکندر میں خود ہوں، میں نے قلندر بھی دیکھے
خدا کی ذات مجھ پہ یہ کرم بھی کرتی رہی
دل کی حویلی جتنی بھر لو، آخر بھرتی نہیں
انسان مرتا ہے، اس کی تلاش مرتی نہیں
تلاش کی، سکون کی سانس تو ملتی نہیں
کٹر کراچی
پانچ ضلع تک یہ کلا جاتی
میں شیر جنگل میں
یہ بندر ماریں کلا بازی
میرا circle tight ہے
اس کے باہر ہے jealousy
میرا schedule tight ہے
Flow میں رہتی currency
No sense of time
میں خود پہ وقت لگا نہیں پاتا
No sense of love
ہوتا بھی ہے، دکھا نہیں پاتا
زندگی کہانی بن گئی
بے نشاں نشانی بن گئی
ہواؤں کی روانی بن گئی
کبھی یہ بہتا پانی بن گئی
زندگی تماشا بن گئی
روتے کو دلاسا بن گئی
جذبات کا خلاصہ بن گئی
میں تجھ میں کیسے رہ سکوں، میں خود میں ہی نہیں
زندگی کہانی بن گئی
بے نشاں نشانی بن گئی
ہواؤں کی روانی بن گئی
کبھی یہ بہتا پانی بن گئی
زندگی