Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Aap Baithay Hain (Edm Qawwali)
Zamad Baig
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
آپ بیٹھے ہیں بالین پہ میری
موت کا زور چلتا نہیں ہے
آپ بیٹھے ہیں بالین پہ میری
موت کا زور چلتا نہیں ہے
آپ بیٹھے ہیں بالین پہ میری
موت کا زور چلتا نہیں ہے
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن
کیا کروں، دم نکلتا نہیں ہے
کیا کروں، دم نکلتا نہیں ہے
یہ ادا، یہ نزاکت براسل
میرا دل تم پہ قربان لیکن
یہ ادا، یہ نزاکت براسل
میرا دل تم پہ قربان لیکن
کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو
کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو
جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے
آپ بیٹھے ہیں بالین پہ میری
موت کا زور چلتا نہیں ہے