Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Tamanna Muddato Se
Sandali Ahmad
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
تمنا مدتوں سے ہے، جمالِ مصطفیٰؐ دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے، جمالِ مصطفیٰؐ دیکھوں
امام الانبیاؐ دیکھوں، حبیبِ کبریا دیکھوں
امام الانبیاؐ دیکھوں، حبیبِ کبریا دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے، جمالِ مصطفیٰؐ دیکھوں
وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی
وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی
منور کر دیا جس نے فضا، وہ رہنما دیکھوں
منور کر دیا جس نے فضا، وہ رہنما دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے، جمالِ مصطفیٰؐ دیکھوں
قدم باہر مدینہ سے، تصور میں مدینہ ہے
قدم باہر مدینہ سے، تصور میں مدینہ ہے
الٰہی، یا الٰہی، عظمتوں کی انتہا دیکھوں
الٰہی، یا الٰہی، عظمتوں کی انتہا دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے، جمالِ مصطفیٰؐ دیکھوں
وہ مبدا خلقِ عالم کا، درود ان پر، سلام ان پر
وہ مبدا خلقِ عالم کا، درود ان پر، سلام ان پر
میرے مولا، یہ موقع دے کہ ختم الانبیاؐ دیکھوں
میرے مولا، یہ موقع دے کہ ختم الانبیاؐ دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے، جمالِ مصطفیٰؐ دیکھوں
درِ جنت پہ حاضر ہوں رسولِ پاکؐ کے ہمراہ
درِ جنت پہ حاضر ہوں رسولِ پاکؐ کے ہمراہ
شفاعت کا یہ منظر، یا خدایا، میں رضا دیکھوں
شفاعت کا یہ منظر، یا خدایا، میں رضا دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے، جمالِ مصطفیٰؐ دیکھوں
امام الانبیا دیکھوں، حبیبِ کبریا دیکھوں
میرے مولا، یہ موقع دے کہ ختم الانبیاؐ دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے، جمالِ مصطفیٰؐ دیکھوں، جمالِ مصطفیٰؐ دیکھوں